Friday, July 6, 2018

Sad Poetry - سائے کی طرح

Poet:

ان تنہائی میں سائے کی طرح آئے تم
بجھا کر شمع کی طرح ستائے تم

اندھیرے میں سائے نہیں ہوتے یہ پتہ ہے
پھر کون ہے جو رولا دیتا ہیں پتہ ہے

نادان دل کو ستاتا ہے پتہ ہے
پھر وہی عشق کی باتیں سیکھاتے پتہ ہے

اے جان وفا معاف کرنا ایک خطا ہے
پھر یاد کیا تم کو یہ سزا ہے

No comments:

Post a Comment

Hum Milay Hi Kyun They - General Poetry

Koi Be Sabab Tu Nahi Milta Kisi K Milny Ka Amny Samny Aany Ka Koi Maqool Thoos Jawaz Tu Hota Hai Tum Sey Milny K Baad Kuch Lamhey Munjmind H...