Poet:
جہاں میں ایسا کون ہے جس کو غم ملا نہیں
یہ دکھ سکھ کے راستے بنے ہیں سب کے واسطے
ہوگی خوشی یا ہونگے غم مل کے بانٹ لیں گے ہم
نہ یوں بجھے بجھے رہو جو دل کی بات ہے کہو
میں کوئی غیر تو نہیں دلاؤں کس طرح یقین
بدن یوں دو جدا سہی دلوں میں فاصلے نہیں
کہ تم سے میں جدا نہیں مجھ سے تم جدا نہیں
No comments:
Post a Comment