Poet: Lubna Kanwal
بچھڑے لوگ نا جانے کب چپکے سے مل جاتے ہیں
انجانی خوشیاں دے جاتے ہیں
آتے ہوئے لمحوں میں جذبات کی مدھر لہروں میں
حساس کی کومل کرنوں میں ایک خواب سہانا رہتا ہے
کہ ان خوش لمحوں میں گلاب کی نازک پنکھڑیوں میں
وہ چپکے سے مل جاتے ہیں بچھڑے لوگ
No comments:
Post a Comment