Saturday, October 12, 2019

Love / Romantic Poetry - جانے کے بعد

Poet: Noor

میری قدر ہو گئی میرے جانے کے بعد
نام لو گئے میرا مجھے کھو دینے کے بعد

کہتے ہو تم کو مجھ سے محبت نہیں
مانو گے میرے روپوش ہو جانے کے بعد

منہ پھیر لیتے ہو میری صورت کو دیکھ کر
ترسو گے تم میرے چلے جانے کے بعد

میں تو چلی ہی جاؤں گئی تیری زندگی سے
ڈھونڈو گے مجھے میرے خاک بن جانے کے بعد

نہ آنا میری قبر پر پھر یہ اقرار کرنے تم
محبت تم کو بھی ہے میرے مر جانے کے بعد

No comments:

Post a Comment

Hum Milay Hi Kyun They - General Poetry

Koi Be Sabab Tu Nahi Milta Kisi K Milny Ka Amny Samny Aany Ka Koi Maqool Thoos Jawaz Tu Hota Hai Tum Sey Milny K Baad Kuch Lamhey Munjmind H...