Poet: Kashi
بچھڑتے وقت اس کی آنکھ نم تھی
جو صدیوں سے میری وجہ غم تھی
کچھ عجیب سا بچھڑتے وقت سماں تھا
تیز دھوپ تھی آنکھ مدھم تھی
مجھے بھی خود پہ تھا ملال کافی
اور وہ بھی اپنی ذات سے برہم تھی
بدل چکے تھے ہم دونوں رستہ
باقی تو صرف اک قسم تھی
ہم دونوں پھر پلٹنا چاہتے تھے کاشی
گھڑی جدائی کی مگر بے رحم تھی
No comments:
Post a Comment