Poet: R.K Jazeb
کتنی دلہنوں کے چہروں کو وہ بے کار بناتی ہے
کیسے یہ راز بتاؤں میں تم سب کو میرے یارو
میری بیوی جو چلاتی ہے اک مہنگا بیوٹی پارلر
دلہن کے چہرے پے وہ میک اپ کے انبار لگاتی ہے
دولہا جو اس کے تصور میں کھویا معصوم سا بکرا
گھونگھٹ ہٹاتے ہی پھر اسکو اپنی نانی یاد آتی ہے
No comments:
Post a Comment