Poet: M.Mozammal
کاش کے ہم بھی آزمائے جاتے
کسی کے ہم بھی کہلائے جاتے
سب کہتے ہمیں صرف تیرا دیوانہ
اور پیار میں ہم بھی آزمائے جاتے
کاش کے ہم ہوتے تیرے ہاتھ کا کنگن
اور تیرے حسین ہاتھوں میں پہنائے جاتے
کاش کے ہم ہوتے تیرا لہراتا ہوا ریشمی آنچل
اور تیرے سینے سے لگائے جاتے
No comments:
Post a Comment