Poet: shauki
اس بے خبر کو کیا معلوم کہ ہم نے اس سے دل لگا رکھا ہے
اس کی بھولی صورت کو اپنے دل میں چھپا رکھا ہے
وہ مست رہتا ہے اپنی مستی میں
ادھر ہم نے اسے اپنے دل کا خدا بنا رکھا ہے
وہ اپنی ذات کے سحر سے نکل کر دیکھے تو سہی شوکی
کوئی اسے کتنا چاہتا ہے اور کسی کو اس نے دیوانہ بنا رکھا ہے
No comments:
Post a Comment