Poet: Hafeez Javed
ہماری ہر بات ہی لگتی ان کو کمال ہے
سب کی نظر میں ہر وقت اک ہی سوال ہے
ہم نے اپنی محبت میں پایا عروج ہی عروج ہے
جبکہ سنا تھا کہ ہر عروج کو ہوتا زوال ہے
ہماری محبت کو پاگل پن کا نام بھی دیتے ہیں
جاوید سمجھو تو یہی ہماری محبت کا کمال ہے
No comments:
Post a Comment