Poet: Hafeez Javed
اے پُرنم ہوا، کیا تُو مشرق سے آئی ہے
مجھے میرے وطن کی خوشبو آئی ہے
مجھے لگ رہا ہے آج کچھ ایسے
بہار کے سب رنگوں کو سمیٹ لائی ہے
جب کبھی ہو واپسی، میرا سلام کہنا
عقیدت سے جھکنا اور یہ پیغام دینا
کہ بہت دور! کوئی اکیلا بیٹھے ہوئے
تیری مٹی کی خوشبو کو یاد کرتا ہے
No comments:
Post a Comment