Poet: A.A.Asghar
پہلے اس سے جان پہچان ہو گئی
چند ملاقاتوں میں وہ میری جان ہو گئی
پھر وہ تھی اور اس کی حسیں صورت
جو میرے سخن کا عنوان ہو گئی
میری زیست کی خوشیاں اسےعزیز تھیں
شاید اسی لیے وہ مجھ سے انجان ہو گئی
اب اس کی جدائی ہے اور میری تنہائی
اس کی ذات میری پہچان ہو گئی ہے
خدا کرے اس کی زندگی میں کوئی غم نا آئے
جو میری خوشیوں کی خاطر قربان ہو گئی
No comments:
Post a Comment