Poet: Mohammad Arsalan
میں ٹوٹ کر بکھر گیا ہوں تو صرف تیری یاد میں
تنہا جینا سیکھ رہا ہوں تو صرف تیری یاد میں
آتا ہے عجب لطف مجھ کو تیری یاد میں
جی رہا ہوں خوشی سے تو صرف تیری میں
ناجانے کیا کشش ہے تیری یاد میں
کہ میں مدھوش ہوجاتا ہوں تیری یاد میں
لکھوں تو کیا لکھوں تیری یاد میں ارسلان
سوچتا ہوں گزار دوں زندگی تیری یاد میں
No comments:
Post a Comment