اتنی جلدی کیا ہے پیارےپانچ سال ہیں پاس ہمارے
ملے وراثت میں جو ہم کو مسئلے حل کریں گے سارے
اور جو مسئلے ہم نے دئیے ہیں آنے والے کریں گے پیارے
پانچ سال بس یونہی گزرے بائی بائی پیارے بائی بائی پیارے
Koi Be Sabab Tu Nahi Milta Kisi K Milny Ka Amny Samny Aany Ka Koi Maqool Thoos Jawaz Tu Hota Hai Tum Sey Milny K Baad Kuch Lamhey Munjmind H...
No comments:
Post a Comment