Poet: Ibn-e-Ashraf
آنکھوں کو خواب دکھانے سے کیا ملا
دل کا آشیاں جلانے سے کیا ملا
دہلیز ہار کو کھو دیا ہم نے
یوں محبت کو آزمانے سے کیا ملا
توں اور بھی قریب آگیا ہو میرے
ہمیں تجھ کو بھلانے سے کیا ملا
کچھ کہنا رسوائی دے گیا مجھے
سر محفل تجھے بلانے سے کیا ملا
توں گیا تو غموں سے دامن بھر گیا وسیم
میں کیوں کہوں کہ تیرے جانے سے کیا ملا
No comments:
Post a Comment