Poet: Amjad Islam Amjad
وہ خواب محبت کا دل بھول نہیں پاتا
کیا بھید انوکھا ہے
جب سوچنے بیٹھو تو کچھ یاد نہیں آتا
اک پل کے لیے پھر بھی وہ
خواب محبت کا دل بھول نہیں پاتا
بے چین جو گزری ہیں راتیں تو بہت سی تھی
کرنے کے لیے اس سے باتیں تو بہت سی تھی
وہ سامنے آیا تو سب بھول گئیں
مجھکو سوچا تو ہے بہت لیکن
کچھ یاد نہیں آتا دل بھول نہیں پاتا
No comments:
Post a Comment