Poet: Faisal Mahmood
رفاقت آپکی قربت آپکی
کس درجہ پیاری ہے صحبت آپکی
ہمیں دیکھ کر دھیرے سے مسکرانہ آپکا
کیا خوب پے جناب عنایت آپکی
ڈھلکتے ہوئے آنچل کو سر پر سجانا
کتنی سادہ سی ہے نزاکت آپکی
دبے پاؤں آکر میری آنکھوں پہ ہاتھ رکھنا
دل کو بھاتی ہے بہت یہ شرارت آپکی
میرے خاطر آپکا ہجومِ غم کو سہنا جاناں
چاہتیں بڑھاتی ہے یہ زحمت آپکی
No comments:
Post a Comment