Poet: Gurya
سنو میں جو کہتی ہوں تمھارے دل کے پاس میں رہتی ہوں
اب تمھارے بن او سجنا میں نہیں رہ سکتی ہوں
تم کو نہ دیکھوں جس دن ہر وقت میں روتی ہوں
راتوں کو اکثر سجنا میں نہیں سوتی ہوں
جاگتی آنکھوں سے اکثر میں سپنے پروتی ہوں
ہر وقت تم سے ملنے کو میں تو تڑپتی ہوں
اے کاش تمھارے خیالات بھی ایسے ہوں
جیسے میں سوچتی ہوں
No comments:
Post a Comment