Poet: Neelam Shahzadi
آؤ ایک بار پھر سے
ایک ہو کر دیکھتے ہیں
بھجی ساری یادوں کو
پرانی ساری باتوں کو
دہرا کے پھر سے دیکھتے ہیں
آؤ اک بار پھر سے
چاند تاروں کی چھاؤں میں
آئیں بہاریں اس گاؤں میں
جا کے پھر سے دیکھتے ہیں
آؤ اک بار پھر سے
اک ہو کر دیکھتے ہیں
No comments:
Post a Comment