Poet: Hafeez Javed
چپکے سے دل میں آیا کوئی دستک دیے بغیر
دل میں سماگیا وہ جادوگر، کوئی آہٹ کیے بغیر
پیار کی برسات سے میرے آنگن میں کر گیا جل تھل
دل کے ویران گوشوں میں وہ مچا گیا ہلچل
جاوید، میری آنکھ کا وہ چمکتا تارا ہے
میرا محبوب بہت نرالا، بہت ہی پیارا ہے
No comments:
Post a Comment