Poet: Muhammad Ikram
میں اک اجڑا دیار ہوں نہ ستاؤ مجھ کو
ویرانی بہت آئی ہے نہ ستاؤ مجھ کو
ٹھوکریں زمانے میں بہت کھائیں ہے میں نے
اب اور ٹھوکریں نہ لگاؤ مجھ کو
جہان میں جہاں بھی گیا رسوا ہوا میں
اب اور امیدوں کا سہارا نہ دلاؤ مجھ کو
اندھیروں میں بھٹک رہا ہوں میں اس قدر
اب روشنی کی کرن نا دکھاؤ مجھ کو
غموں میں پڑا رہا میں اے اکرام
سہارا دوسروں کا نہ دلاؤ مجھ کو
No comments:
Post a Comment