Poet: Noor
میرے عشق کی ابتدء تیرے جبر کی انتہا جانے خدا جانے خدا
اب تک مجھے ملا کیا قسمت میں ہے لکھا کیا جانے خدا جانے خدا
راہوں میں ہیں پھول کھلے چاہت کے کئیں رنگ ملیں
پر صنم میرے ہم دم تیری رضا جانے خدا
لاکھوں میں سے ہے چنا تجھے تجھ پر ہے بہت برم مجھے
پر صنم میرے پیار کی یہ داستاں جانے خدا
عجب ہے کتنا یہ دل نہ مانے آنکھوں سے لکھے ہیں افسانے
پر صنم تیری قسم دل گواہ جانے خدا
No comments:
Post a Comment