Poet: Fatima Ibraheem
میرے مالک کچھ اس طرح مجھے خود کفیل بنا
کہ اپنی زات میں سوا تیرے کسی کے محتاج نہ ہوں
میرے مالک یا ہمیں خود سے بے حساب نواز
یا ہمیں تجھ سے مانگنے کا کوئی ڈھنگ سکھا
“تو“ اپنی ساری نوازشوں میں پہلے وہ روشنی دے
کہ جس کے بعد کسی شے کی مجھے طلب ہی نہ ہو
No comments:
Post a Comment