Friday, January 12, 2018

Love / Romantic Poetry - اس بزم میں

Poet: shehzad butt shaz

احساس کے دامن سے دور رہنے دو مجھے
تجھ کو میرے درد کی شدت محسوس نہ ہو جائے

نہیں دینا چاہتا تجھے میں درد کی محفل
اس بزم میں کہیں تو مشہور نہ ہو جائے

ہر طرف چرچا ہو گا میرے ہی فسانے کا
یہ قصہ کہیں عوام میں مقبول نہ ہو جائے

یوں تو چاہت کی حد سے گزر گیا ہو میں
ڈر ہے تو یہ کہ تو کسی اور کا نہ ہو جائے

تجھ کو پانے کے لیے مصروف شاّز رہا
تیرا دل بھی کہیں میری طرح چور نہ ہو جائے

چہرے پہ جو پردہ ہے اسے ہر گز نہ ہٹانا
تیرا حسن کسی اور کو بھی نہ منظور ہو جائے

No comments:

Post a Comment

Hum Milay Hi Kyun They - General Poetry

Koi Be Sabab Tu Nahi Milta Kisi K Milny Ka Amny Samny Aany Ka Koi Maqool Thoos Jawaz Tu Hota Hai Tum Sey Milny K Baad Kuch Lamhey Munjmind H...