Poet: Shabeeb Hashmi
چند راتیں ادھار دے دو
مجھ کو تھوڑا قرار دے دو
وقت رخصت ہے آن پہنچا
مجھ کو تھوڑا پیار دے دو
خالی مانگ ہے بکھرے گیسؤ
مجھ کو تھوڑا سنگھار دے دو
خزاں کا موسم چمن ہے ویراں
مجھ کو تھوڑا نکھار دے دو
میں ناں تجھ کو بھول پاؤں
مجھ کو تھوڑا اعتبار دے دو
پلکیں بھیگیں اور آنکھیں سنساں
مجھ کو تھوڑا خمار دے دو
No comments:
Post a Comment