تشنگی اور میری اور بڑھا دی تم نےجانے کیا چیز محبت میں پلا دی تم نے
تم بھی اس آگ کی شدت سے جھلس جاؤ گےدل کے شعلوں کو اگر اور ہوا دی تم نے
راز کو راز ہی رکھتے تو بہت اچھا تھا بیچ کی بات تھی دنیا کو بتا دی تم نے
Koi Be Sabab Tu Nahi Milta Kisi K Milny Ka Amny Samny Aany Ka Koi Maqool Thoos Jawaz Tu Hota Hai Tum Sey Milny K Baad Kuch Lamhey Munjmind H...
No comments:
Post a Comment