Saturday, February 18, 2017

Love / Romantic Poetry - اپنے تکبر کی دنیا سے نکل کر تو دیکھو

Poet: Noor

اپنے تکبر کی دنیا سے نکل کر تو دیکھو
اے ہمنشیں اک نظر میری جانب تو دیکھو

کتنی محبت ہے میری آنکھوں میں تمہارے لیے
زرا میری محبت کو تم آزما کر تو دیکھو

دیکھے ہو مسکرا کر اپنے گھر کی در و دیوار کو
کبھی مجھے بھی اک نظر مسکرا کر تو دیکھو

دل لگی ہے تم کو بڑی اپنے جاہ و جلال سے
کبھی دل کی لگی مجھ سے لگا کر تو دیکھو

No comments:

Post a Comment

Hum Milay Hi Kyun They - General Poetry

Koi Be Sabab Tu Nahi Milta Kisi K Milny Ka Amny Samny Aany Ka Koi Maqool Thoos Jawaz Tu Hota Hai Tum Sey Milny K Baad Kuch Lamhey Munjmind H...