Poet: M.Asghar
میں اس طرح اسے سلام بھیجتا ہوں
ہر روزایس ایم ایس اک گمنام بھیجتا ہوں
میرا دل جگر و جان ہے وہ دوست
جسے محبتوں بھرے پیغام بھیجتا ہوں
اپنے اشعار کا اک گلدستہ بنا کر
میں صرف اسی کے نام بھیجتا ہوں
جس نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے
اسے اپنی چاہت کے پیغام بھیجتا ہو
میرے دامن میں ان کے سوا کچھ نہیں
سلامتی کی دعائیں صبح و شام بھیجتا ہوں
No comments:
Post a Comment