Thursday, October 19, 2017

Friendship Poetry - وقت

Poet:

وقت بدلتا ہے زندگی کے ساتھ
زندگی بدلتی ہے محبت کے ساتھ

محبت بدلتی نہیں اپنوں کے ساتھ
اپنے بدل جاتے ہیں وقت کے ساتھ

چھوڑو بدلتے وقت کی باتیں
سن لو میرے دل کی بات

وعدہ رہا یہ تمھا ر ے ساتھ
چھوڑوں گا نا تب تک تیرا ساتھ
دوگی جب تک تم میرا ساتھ

No comments:

Post a Comment

Hum Milay Hi Kyun They - General Poetry

Koi Be Sabab Tu Nahi Milta Kisi K Milny Ka Amny Samny Aany Ka Koi Maqool Thoos Jawaz Tu Hota Hai Tum Sey Milny K Baad Kuch Lamhey Munjmind H...