Friday, October 27, 2017

Love / Romantic Poetry - دل کی دھڑکنوں میں

Poet: israr

آپ سمجھتے ہو کہ ہم نے آپ کو بھلا رکھا ہے
نہیں آپ جانتے آپ کو دل میں بسا رکھا ہے

دیکھ نہ لے کوئی آپکو ہماری آنکھوں میں
اس لئے اپنی پلکوں کو جھکا رکھا ہے

دل کی دھڑکنوں میں ہے بس یاد آپ کی
بس یہی راز آپ سے چھپا رکھا ہے

جیون کے موڑ پر نہ تنہا چھوڑ کر
نبھائیں گے ہر رشتہ آپ کو بتا رکھا ہے

اب ڈال پیار اپنا ہماری جھولی میں
تیرا نور جلوہ مدہوش کرے میری جوانی
بس تو نے ہمیں یہی بتا رکھا ہے

لیا عہد جو تم نے ادا سے وفا کا اک دن
وہ وعدہ آج تک نبھا رکھا ہے

No comments:

Post a Comment

Hum Milay Hi Kyun They - General Poetry

Koi Be Sabab Tu Nahi Milta Kisi K Milny Ka Amny Samny Aany Ka Koi Maqool Thoos Jawaz Tu Hota Hai Tum Sey Milny K Baad Kuch Lamhey Munjmind H...