Tuesday, June 21, 2016

Life Poetry - زندگی تمام دے جاؤ

Poet: UA

کوئی تو پل ہمارے نام کوئی شام دے جاؤ
کوئی دن تو ہمیں بھی زندگی تمام دے جاؤ

مدت سے فراغت کو تھام کر بیٹھے ہیں
آجاؤ اور ہمیں بھی کوئی کام دے جاؤ

خامہ و دفتر کا ساتھ چھوٹے مدت ہوئی
اب تو کوئی سرنامہ ہمارے نام دے جاؤ

جس پر عمل درآمد کرتے رہیں مسلسل
پیغام کے ذریعے ہی کوئی کام دے جاؤ

عظمٰی جو اپنے واسطے سرمایہ بن جائے
اس جوہر بے مایہ کو وہ انعام دے جاؤ

No comments:

Post a Comment

Hum Milay Hi Kyun They - General Poetry

Koi Be Sabab Tu Nahi Milta Kisi K Milny Ka Amny Samny Aany Ka Koi Maqool Thoos Jawaz Tu Hota Hai Tum Sey Milny K Baad Kuch Lamhey Munjmind H...