Poet: Kanwal
ہے نیا سال آنے کو جانا
تم بھی اس کے ساتھ آجانا
برسوں سے نہیں دیکھا تمہیں ان آنکھوں نے
تم کو اے قسم اب ہمیں نہ تڑپانا
ہو رہی ہے دسمبر کی آخری شام کی آمد
جو آئیں پنچھی اپنے گھر تم بھی لوٹ آنا
نہ جلانا اس دل کو اپنے نہ آنے کی خبر دے کر
اپنے آنے کی خوشی دے کر میرے سونے آنگن کو تم مہکانا
No comments:
Post a Comment