Poet:
وہ اسکول پڑھائی
وہ پیاربھری باتیں
وہ سلیبس کی ٹینشن
وہ ایگزام کی راتیں
وہ کینٹین میں لڑائی
وہ فرینڈز کی لاتیں
وہ روٹھنا منانا
پھر کلاس کی پچھلی سیٹ پے سونا
بے تکی باتوں کو سیریس لینا
وہ مطلب کی باتوں کو مذاق میں اڑانا
نا وہ دنہ ہیں نا وہ راتیں
نا وہ غصہ ناوہ باتیں
اگر کچھ ہے تو بس
بھیگیں پلکیں اور پرانی یادیں
No comments:
Post a Comment