Poet: Shabeeb Hashmi
تختی وقت پے سپنوں کی ہم کو آس ہے
اور صبر کی صلیب پے نئی رتوں کا ساتھ ہے
تھمتیں جتنی لگیں یا جاں رہے کوزے میں بند
احساس محرومی کے سفر میں آسودگی کی آس ہے
چاند راتوں کی چمک جھومر میرے اعتبار کا
پابند نہیں کوئی اجالا یہ بھروسہ پاس ہے
No comments:
Post a Comment