Poet: Lubna Kanwal
سب یہ کہتے ہیں کہ کانچ اور دل کے ٹوٹنےمیں کوئی فرق نہیں
دونوں ایک ہی پل میں ٹوٹ جاتے ہیں
پر جب میرا دل ٹوٹا تو میں نے یہ فرق جانا
کہ کانچ ٹوٹنے کی صدا تو سب سن لیتےہیں
پراس دل کے ٹوٹنےکی صدا
صرف وہ ہی سن سکتا ہے جس کا اپنا دل ٹوٹا ہو
No comments:
Post a Comment