Poet: Sheikh Huma Ali
کہا تھا نا کے او جانا
تو مجھ سے پیار مت کرنا
اکیلے چلنے کا جانا
ہنر آتا ہے مجھ کو تو
تو آکے میرے جیون میں
مجھے برباد مت کرنا
کہا تھا نا کے او جانا
تو مجھ سے پیار مت کرنا
بہت مضبوط لڑکی ہوں
کہ اس جنگل میں دنیا کے
اکیلے چلنا آتا ہے
مجھے کمزور مت کرنا
کہا تھا نا کے او جانا
تو مجھ سے پیار مت کرنا
ہاں میں مضبوط ہو اتنی
کہ گر ٹوٹی کبھی تب بھی
میں اپنے ٹکڑے خود چن کر
سنبھل کر چل پڑوں گی جاں
مجھے کمزور مت کرنا
تو مجھ سے پیار مت کرنا
کہا تھا نا کے او جانا
تو مجھ پر وار مت کرنا
No comments:
Post a Comment