Poet: Mahmood ul Haq
تیری صبح میں تیری رات میں
ڈھلی ہوئی شام کی بات میں
تیری یاد کے سب اوقات میں
تجھ سے مانگیں تیری عبادات میں
قرآن زَبُور انجیل تورات میں
سب ہیں صحابی تیری کرامات میں
ثابت قدم ہیں بندے تیرے امتحانات میں
تیری چاہت ہے ہم سے تیرے انعامات میں
No comments:
Post a Comment