محفلوں میں ہماری پذیرائیاں ہوتی رہتی ہیںہر جگہ ہمارےخلاف کاروائیاں ہوتی رہتی ہیں
آپ جیسے دوستوں کے بڑے ممنون ہیں ہمجو پیٹھ پیچھے ہماری برائیاں ہوتی رہتی ہیں
محبت کرتے ہو تو کیوں دنیا سےڈرتے ہوایسےکاموں میں جگ ہنسائیاں ہوتی رہتی ہیں
Koi Be Sabab Tu Nahi Milta Kisi K Milny Ka Amny Samny Aany Ka Koi Maqool Thoos Jawaz Tu Hota Hai Tum Sey Milny K Baad Kuch Lamhey Munjmind H...
No comments:
Post a Comment