Poet: Yaseen Shahi
ایک ہی احساں کا جب بدلہ چکا پاتے نہیں
خاک ہو کے قدموں میں کیونکر بکھر جاتے نہیں
یا غموں کے شہریوں سے اب مرے میثاق ہیں
یا خوشی کے باسیوں سے اب مرے ناطے نہیں
ماں بنا شاہی ہوا گھر ایک زنداں کی طرح
اب تو رحمت کے فرشتے بھی ادھر آتے نہیں
No comments:
Post a Comment