Poet: Asman
بنا لیا پھر کیا مڈاق محبت کا میری
عجب ہوا اثر اسے صحبت کا میری
ہو جاتا ہے یوں وہ بلکل خاموش
کیسا احساس ہے نصیحت کا میری
آتے رہے مشکل میں کام اس کے
کیا صلہ ملا ہے عنایت کا میری
بےسود ہیں سب گلے اس دل کے
اثر نہیں اسے کچھ شکایت کا میری
نہ جانے گا وہ ادائیں تیری آسمان
لاحاصل ہوا تمام عداوت کا میری
No comments:
Post a Comment