Wednesday, November 6, 2019

Love / Romantic Poetry - تیری آنکھیں

Poet: Muhammad Hafeez Javed

اک نظر دیکھیں جو تیری آنکھیں
خیرہ ہوگئیں، پھر میری آنکھیں

کالے گیسوؤں پہ وُہ بالا نشیں
کتنی ہوش رُبا ہیں تیری آنکھیں

اترتی گئیں دل کے نہاں خانوں میں
یہ گلاب آنکھیں، شراب آنکھیں

دل دھڑکنے سے پہلے مچلنے لگا
شراب ڈورے، شرابی آنکھیں

ڈھونڈھ رہا ہوں، میں دل اپنا
نکال لے گئیں وہ، خواب آنکھیں

جن میں ڈوبنے کو کرتا ہے من
جاوید یہی تو ہیں وُہ لاجواب آنکھیں

No comments:

Post a Comment

Hum Milay Hi Kyun They - General Poetry

Koi Be Sabab Tu Nahi Milta Kisi K Milny Ka Amny Samny Aany Ka Koi Maqool Thoos Jawaz Tu Hota Hai Tum Sey Milny K Baad Kuch Lamhey Munjmind H...