Poet: Iftikhar Ahmed Khattak
کافر پہ دل کا حال عیاں ہوگیا
پشتوں کا بت پرست مسلماں ہوگیا
پل بھر میں پارسی کی حالت بدل گئی
برسوں کا آتش کدہ ویراں ہوگیا
جانے کہاں گئی طرزبیاں کی سادگی
کس قدر شوخ طرزبیاں ہوگیا
وہ ضعیف سا انساں، خمیدہ گردن
دیکھ کے بیٹے کو جواں ہوگیا
No comments:
Post a Comment