Poet: tayyaba
میرے تخیل کے پردے پے تیری تصویر تیرا نقش پا
تیرا ہی خواب ہے میری نیند میں جو گھلا ہوا
تیری آرزو تیری جستجو میری تشنگی میری پیاس ہے
تو جو ملے تو یہ دولت جہان کیا
نور کی دیوار ہے یہ جو محبتوں کا حصار ہے
یہاں دلنشین صبح کیا مخملی شام کیا
No comments:
Post a Comment