Poet: UA
تم کیا جانو جان من
سونا ہے من کا آنگن
تم کیا جانو جان من
تنہا تنہا کیوں ہے من
تم کیا جانو جان من
کیسا ہے اپنا تن من
تم کیا جانو جان من
کیوں نہ بھائے یہ ساون
تم کیا جانو جان من
پھیکا ہے کیونکر جوبن
تم کیا جانو جان من
کیوں تر ہے اپنا دامن
تم کیا جانو جان من
تم کیا جانو جان من
No comments:
Post a Comment