Sunday, September 24, 2017

Funny Poetry - بکرا

Poet: Usman Tarar

پولیس فوج اور عوام، کوئی بھی محفوظ نہیں
ہر کسی کی جان کو خطرہ بنا ہوا ہے

بیرونی ایجنسیوں کے ہاتھ میں ہے چھری
اور بیچارہ ملک اپنا بکرا بنا ہوا ہے

چھوٹا سا ملازم ہوں اور سوسائٹی ہے بڑی اپنی
بڑی مشکل سے قربانی کی اک نوید لایا ہوں

ہمسایوں کے سامنے کہیں میری ناک نہ کٹ جائے
میں گاڑی بیچ کر اپنی اک بکرا خرید لایا ہوں

No comments:

Post a Comment

Hum Milay Hi Kyun They - General Poetry

Koi Be Sabab Tu Nahi Milta Kisi K Milny Ka Amny Samny Aany Ka Koi Maqool Thoos Jawaz Tu Hota Hai Tum Sey Milny K Baad Kuch Lamhey Munjmind H...