Poet: Munir Zafar Hasan
زندگی کچھ بھی نہیں
احساس محبت کے بغیر
جیسے ہو کوئی خلا
جیسے جنگل کی ہوا
کس نے پہچانا اسے
دیکھتا کوئی نہیں ہے اس کو
چاہتا کوئی نہیں ہےاس کو
تیری قربت میں
یہی راز کھلا ہے مجھ پر
آدمی خاک ہے چاہت کے بغیر
زندگی کچھ بھی نہیں
حساس محبت کے بغیر
No comments:
Post a Comment