Wednesday, June 1, 2016

General Poetry - احساس

Poet:

کون کرتا ہے احساس کسی کے درد کا اس سنگدل زمانے میں
یہاں تو دل چیرنا پڑتا ہے تکلیف دکھانے کے لیئے

No comments:

Post a Comment