Wednesday, June 1, 2016

Sad Poetry - آنکھوں میں

Poet: arshad

آنکھوں میں ہی رہا دل میں اتر کے نہیں دیکھا
کشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
میرا چاھنے والا مجھے پتھر کہتا ہے
میں موم ہوں اس نے مجھے چھو کے نہیں دیکھا

No comments:

Post a Comment