Wednesday, June 1, 2016

Sad Poetry - پیار

Poet: Mubashar Islam

کبھی وقت ملے تو آجانا
ہم جھیل کنارے جا بیٹھیں

تم اپنے سکھ کی بات کرو
ہم اپنے دکھ کی بات کریں

اور ان لمحوں کی بات
جو سنگھ تمہارے بیت گئے

اور عہد خزاں کی نظر ہوئے
کبھی وقت ملے تو آجانا
ہم جھیل کنارے جا بیٹھیں

No comments:

Post a Comment