Tuesday, December 3, 2019

Sad Poetry - دیدار کی اجازت

Poet: Touseef Ali Khan

تیری دید کے تپتے صحرا میں
جلتی ریت کی مانند ہیں آنکھیں میری
اک لمحے کو ہی سہی پر اتنا کرو
دوسروں کی طرح دیکھنے کی اجازت دے دو
ان آنکھوں کو رات کی ٹھنڈک بخش دو
شاید ایسے ہی اس بے چین دل کو قرار آجائے

No comments:

Post a Comment