Wednesday, December 4, 2019

Love / Romantic Poetry - بے قرار موسم میں یاد کے جھروکوں سے

Poet: zeeshan

بے قرار موسم میں یاد کے جھروکوں سے
پھر تم ہی سے ملنے کی دل میں کتنی خواہش ہے

آج کل دسمبر کی پھر اداس شامیں ہیں
ان اجاڑ آنکھوں میں زرد زرد راتیں ہیں

بارشوں کے موسم میں ٹوٹ پھوٹ جاتے ہیں
جب بھی یاد آتے ہو خود کو بھول جاتے ہیں
 

No comments:

Post a Comment